Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

محمد بن سلمان سے کونڈا لیزا رائس کی ملاقات

ریاض .... ولی عہد نائب وزیراعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں امریکہ کی سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر کونڈالیزا رائس نے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: