Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بسوں میں کیمروں کی تنصیب

نئی دہلی۔۔۔۔محکمہ ٹرانسپورٹ دہلی نے ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں میں کیمروں کی تنصیب شروع کردی ہے۔ یہ کام ایک کنسلٹینٹ کے تعاون سے انجام دیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کنسلٹینٹ سسٹم اِنٹیگریٹڈ کی شناخت کرنے میں مدد کریگا ۔ یہ ادارہ کیمروں کی کارکردگی اور معاملات کنٹرول کرنے اور تکنیکی کاموں کی مکمل دیکھ بھال کم سے کم 5سال تک کرتا رہے گا۔

شیئر: