Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نواز شریف اور مریم کی لندن روانگی

اسلام آباد...سابق وزیراعظم نوازشریف منگل کی صبح اہلیہ کی تیمارداری کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔ مریم نواز بھی ہمراہ ہیں غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے براستہ دوحہ گئے ۔ نواز شریف لندن میں 5 روز قیام کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزاحتساب عدالت نے ایک ہفتہ کی حاضری سے استشنی کی درخواست منظور کی تھی ۔عدالت نے مریم نواز کو 15 نومبر سے 15 دسمبر تک کا استثنی دے رکھا ہے۔

شیئر: