Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

علی صالح کی وصیت؟

عدن .... جنرل پیپلزکانگریس کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سابق یمنی صدر نے وصیت نامہ چھوڑا ہے جس میں انہوں نے یمن کو حوثیوں کے تسلط سے نجات دلانے تک انکے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ۔

شیئر: