Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
تازہ ترین

اماراتی یوم الوطنی پر سعودی کا پیدل سفر

نجران.... سعودی شہری، امارات کے 46ویں یوم الوطنی کی خوشیوں میں شرکت کیلئے مملکت سے متحدہ عرب امارات کے سفر پر پیدل نکل پڑا۔سعودی شہری نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو میں واضح کیا کہ میرا مقصد اماراتی بھائیو ںکو یہ پیغام دینا ہے کہ انہیں اپنے یوم الوطنی پر جو خوشی ہے ویسی ہی خوشی سعودی عوام کو بھی ہے۔ دونوں پیار، محبت کے رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: