Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیدیا

  اسلام آباد.. احتساب عدالت نے تینوں نیب ریفرنسز میں ملزم حسن اورحسین نوازکو اشتہاری قراردے دیا ۔ دونوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار رہیں گے۔ شہادتیں ریکارڈ کرنے کا عمل شر وع کردیا گیا۔ نیب آرڈیننس سیکشن 512کے تحت شہادتیں ریکارڈ کی جائیں گی۔ نیب پراسیکیورٹر نے عدالت کو بتایا کہ حسن اور حسین نواز کی پاکستان میں کوئی جائداد نہیں ملی۔ بینک اکاونٹس اور حصص منجمد کئے جا چکے۔

شیئر: