Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

خولان اور ھمدان قبائل حوثیوں کیخلاف متحد

ریاض .... یمن کے باخبرذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ خولان اور ھمدان قبائل کے مشائخ نے حوثی ملیشیاﺅں کو کمک بھیجنے سے روکنے کیلئے صنعاءکی ناکہ بندی کردی۔ قبائلی جنگجوﺅں نے صنعاءجانے والی شاہراہ پر جگہ جگہ عسکری چیک پوسٹیں قائم کردی ہیں۔ دوسری جانب حوثی ملیشیاﺅں اور قبائل کے جنگجوﺅں کے درمیان ھمدان فوجی کیمپ میں زبردست معرکے چل رہے ہیں۔

شیئر: