Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

صنعا حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

 ریاض ..... سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحادیوں کے لڑاکا طیارے اتوار کو جنوبی صنعاء میں ایئرپورٹ کے قریب حوثیوں کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کرتے رہے ۔ یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر عبد و مجلی نے اطمینان دلایا ہے کہ سرکاری فوج، حوثی باغیوں کی سرکوبی جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی دوران سابق یمنی صدر علی صالح کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ صنعاءکے ایک گودام سے کروڑوں ریال ملے ہیں حوثی یہ دولت لوٹ کر وہاں چھپائے ہوئے تھے

شیئر: