Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امریکی سینیٹ میں ڈیڑھ ارب ڈالرٹیکس کٹوتی بل منظور

واشنگٹن۔۔۔امریکی سینیٹ نے ایک کھرب40 ارب ڈالر ٹیکس کٹوتی بل کی منظوری دیدی۔ بڑے کاروبای ادارے اور ایک فیصد امیر ترین افراد ٹیکس کم ہونے پر خوش ہیں جبکہ متوسط طبقے پر ٹیکسوں میں اضافہ ہو گا۔ ڈیموکریٹس نے شدید تنقیدکی اور کہا کہ اس بل کی منظوری سے ملک ترقی نہیں کرے گا بلکہ قرضوں میں اضافہ ہو گا۔ادھر ٹرمپ کیخلاف نیو یارک میں احتجاج بھی کیا گیا۔
 

شیئر: