Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

دلیپ کمار کی صحت یابی کیلئے دعا کی جائے، سائرہ

ممبئی۔۔۔۔۔دلیپ کمار گزشتہ کئی دنوں سے نمونیہ کے مرض میں مبتلا ہیں۔انکی اہلیہ سائرہ بانو نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ ان کی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔دلیپ کمار 11دسمبر کو 95ویں سالگرہ منائیں گے۔سائرہ بانو کی قریبی دوست اور سوانح نگارادیہ تارا نائر نے کہا کہ دلیپ کمار کو نمونیہ ہوگیا ہے، ان کا علاج گھر پر ہی جاری ہے ۔ اس صورتحال میں ہم نے ان کی سالگرہ پر کوئی بڑی تقریب کا پروگرام نہیں بنایا ۔ سالگرہ سادگی سے منائی جائیگی۔

شیئر: