Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

پاکستان میں4 قطری شہزادے گرفتار

اسلام آباد.....پاکستانی حکام نے شکار کا شوق پورا کرنے کیلئے آنے والے 4قطری شہزادوں کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب سے تعلق رکھنے والی ویب سائٹ ”الوقت “ نے پاکستانی پولیس کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ کم از کم 4قطری شہزادے بلوچستان کے ماتحت نوشکی علاقے میں غیر قانونی شکار کے الزام میں گرفتار کرلئے گئے۔ وہ اجازت کے بغیر نایاب پرندوں کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔
 

شیئر: