Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

الحشد الشعبی کو غیر مسلح کیا جائے، فرانس

پیرس ....فرانسیسی صدر نے عراق سے کہا ہے کہ وہ ایران کی حمایت یافتہ الحشد الشعبی فورس سمیت تمام مسلح گروپوں کو تحلیل کردے۔ فرانس کے صدر نے اپنی نوعیت کا یہ مطالبہ پہلی بار کیاہے۔ اب تک کسی اہم مغربی رہنما نے اس قسم کی بات نہیں کہی تھی۔ انہوں نے عراقی کردستان کے قائدین کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ الحشد الشعبی سمیت تمام مسلح گروپوں کو تدریجی طور پر غیر مسلح کرنا ہوگا۔
 

شیئر: