Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

مٹی اور کیچڑ کے داغ کیسے صاف کریں ؟

 کپڑے پر اگر کیچڑ کے داغ پڑجائیں تو آدھا سیر ٹھنڈے پانی میں ایک آلو پیس کر ڈال دیں پھر اسے اچھی طرح ملا کر چھان لیں تاکہ آلو میں موجود اجزا پانی میں حل ہو جائیں۔ پھر  اس پانی سے داغ کو دھولیں۔ داغ صاف ہو جائے گا۔

 

شیئر: