Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

یمنیوں نے حوثی کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا، علی صالح

یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح نے اپنے اتحادی حوثی شیعہ باغیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف شہریوں نے بغاوت کردی ہے۔ 
مزید پڑھیں: صنعاء: حوثیوں کے خلاف مظاہرہ، باغیوں کے درمیان معرکے
حوثیوں نے یمنی شہریوں کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز حوثی ملیشیا کے احکامات قبول کرنے سے انکار کردیں۔ انھوں نے یمن کے پڑوسی ممالک کے ساتھ از سر نو تعلقات شروع کرنے کا بھی عندیہ دیااور یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھیں: حوثی باغیوں نے 613اساتذہ کو اغواکرلیا
 

شیئر: