Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

حوثی باغیوں کے میزائل حملے پر او آئی سی کی مذمت

جدہ.... اسلامی تعاو ن تنظیم (او آئی سی) نے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کو ایک مرتبہ پھر میزائل سے نشانہ بنانے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یوسف العثیمین نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر میزائل داغنا حوثی باغیوں کے مجرمانہ اقدام کی نشاندہی کرتا ہے۔ او آئی سی سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ 

شیئر: