Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

اے ٹی ایم سے 175.3 بلین ریال ٹرانزیکشن

جدہ.... سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران اے ٹی ایم سے 175.3 بلین ریال کی ٹرانزیکشن کی۔ اعدادوشمار کے مطابق مختلف بینکوں کو اس عرصہ کے دوران 11.2 بلین ریال کا منافع ہوا۔ مقامی بینکوں کی شاخوں کی تعداد 2050 ہوگئی جبکہ اے ٹی ایم کی تعداد 18.2 ہزار تک پہنچ گئی۔
 
 

شیئر: