Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

نواز شریف آج کوئٹہ میں خطاب کریں گے

کوئٹہ ...سابق وزیراعظم نواز شریف ہفتے کو کوئٹہ میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔سابق وزیر اعظم لاہور سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہوگئے۔سینیٹر پرویز رشید اور وفاقی وزیر سعد رفیق بھی ہمراہ ہیں۔ پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے خطاب کی دعوت دی ہے۔کوئٹہ کے وسطی علاقے میں صادق شہید فٹبال گراونڈ میں ہونے والے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ شہرمیںسابق وزیراعظم نواز شریف کے لئے خیرمقدمی بینر اور پوسٹر آویزاں ہیں۔ ن لیگ بلوچستان میں پشتونخوا میپ کی اتحادی ہے۔

شیئر: