Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

6ماہ کے بچوں کو آدھار سے منسلک کیا جائیگا

نئی دہلی.... حکومت نے اب6 ماہ کے بچوں کو بھی آدھار سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواتین واطفال کی بہبود کی مرکزی وزارت کے سیکریٹری راکیش شریواستو نے قومی غذائیت مشن کی تشکیل کے اعلان کی اطلاع دینے کےلئے منعقد کی گئی پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہاکہ غذائیت کی کمی دور کرنے کی غرض سے 6 ماہ کے بچے کی شناخت کےلئے آدھار کارڈ سے جوڑا جائیگا۔

شیئر: