Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

امریکی وزیر دفاع پیر کو پاکستان پہنچیں گے

  واشنگٹن ...امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس پیر کو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وزیر دفاع خرم دستگیرسے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطا بق افغانستان میں قیام امن، انٹیلی جنس شیرنگ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جیمز میٹس5 رو زہ دورہ مشرق وسطی و جنوبی ایشیا کا کا آغاز مصر سے کر رہے ہیں۔
 

شیئر: