Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

پولینڈ میں یتیم بچوں کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا سعودی عطیہ

ریاض..... پولینڈ میں متعین سعودی سفیر محمد مدنی نے پولینڈ کے جنوب مشرق کے ایک شہر سے متصل بچوں کا عالمی قریہ بنانے کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ پیش کیا۔ اس قریہ میں مختلف نسلوں ، تہذیبوں اور ادیان سے تعلق رکھنے والے یتیم بچوں کو بسایا جائے گا۔ 

شیئر: