Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

موبائل چارجر سے آتشزدگی

طائف.... طائف کی ایک 4منزلہ عمارت میں موبائل چارجر کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پا لیا او رعمارت سے 21افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ متاثرہ عمارت شمالی الشہداءمحلے میں واقع ہے۔ 

شیئر: