Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

ریاض میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

ریاض..... اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنےوالو ں کی پکڑ دھکڑ کیلئے جاری جامع قومی مہم چلانے والو ںنے ریاض میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر دسیوں مرد و خواتین کو گرفتار کرلیااسپیشل فورس کے کئی ادارو ں کے اہلکار چھاپہ مہم میں شریک رہے۔ 

شیئر: