Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نیا ٹریفک قانون زیر غور

ریاض۔۔۔۔۔۔معاون وزیر داخلہ سعید القحطانی نے اعلان کیا ہے کہ وزارت داخلہ ٹریفک قانون کی بعض دفعات کا نیا خاکہ تیار کررہی ہے۔ ٹریفک خلاف ورزیوں پر سخت سزائیں تجویز کی جائیں گی۔ٹریفک پوائنٹ قانون پر نظر ثانی کی جائیگی۔ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال اور حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے پر سخت سزائیں مقرر ہونگی۔

شیئر: