Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جدہ میں بلقیس کا کنسرٹ

جدہ۔۔۔۔اماراتی فنکارہ بلقیس فتحی نے جدہ کے ایک بڑے ہوٹل میں پروگرام کرکے شہر کی ہزاروں خواتین کے دل جیت لئے۔ پروگرام کے سارے ٹکٹ پہلی فرصت میں فروخت ہوگئے تھے۔ بلقیس کے گانے بیحد پسند کئے گئے۔ انہوں نے اماراتی اور سعودی قومی گیت سناکر تقریب میں موجود خواتین میں جو ش و خروش پیدا کردیا۔

شیئر: