Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

پشاور...جنوبی وزیرستان میں بم دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق سرویکئی روڈ پر اسپن کئی علاقے میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھما کہ کیا گیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔

شیئر: