Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایرانی بحریہ کی جانب سے جدید دفاعی آلات کی نمائش

تہران ۔ ۔۔ ایرانی بحریہ نے اپنے کمانڈر کی موجودگی میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کی نمائش کی ہے۔ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادے کی موجودگی میں بحریہ نے گزشتہ روز ایرانی ماہرین کی کاوشوں سے بحریہ کے جدید قسم کے آلات کی رونمائی کی۔ ایرانی ماہرین کے تیار کردہ ان آلات میں ڈیجیٹل آٹو پائلٹ، تارپیڈو ایکسپیری مینٹر سسٹم، ریموٹ کنٹرول ڈرون بوٹ، برننگ تارپیڈو نیٹیو فیول، لارجسٹ ٹریننگ شپ، نینو کوٹنگ، تھنڈر بولٹ ٹیسٹر، مکران کار اور وار گیم سمولیٹر شامل ہیں۔
 
 

شیئر: