Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کیمرے کی نگرانی میں ہوگی رائے شماری

گونڈہ۔۔۔۔۔یکم دسمبر کو ہونیوالی رائے شماری کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ۔ ضلع کے ڈی ایم جے بی سنگھ اور ایس پی اومیش کمار سنگھ نے علاقے کا دورہ کرکے ووٹ شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس سلسلے میں پولیس تعینات کردی گئی ہے ۔ ووٹ شماری کیلئے بنائے جارہے ٹیبل پر کیمرے نصب کئے جائیں گے جس سے ووٹ شماری پر مکمل نظر رکھی جائیگی۔ ساتھ ہی ویڈیو ریکارڈنگ بھی ہوگی۔

شیئر: