Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

شاہد خاقان عباسی روس پہنچ گئے

اسلام آباد..وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے۔کانفرنس سوچی میں ہو رہی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم 8 ارکان پر مشتمل ہے۔پاکستان، چین، روس، ہند، قازقستان، کرغزستان ،تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔ ایران افغانستان بیلاروس اور منگولیا بطور مبصر اجلاس میں شریک ہوں گے۔ پاکستان بطور رکن ایس سی او سربراہ اجلاس میں پہلی مرتبہ شر کت کر رہا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون سمیت تجارت کا فروغ اور دیگر امورایجنڈے میں شامل ہیں۔ اجلاس کے موقع پر اہم ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

شیئر: