Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

السعودیہ کے ہواباز بلیک لسٹ نہیں

ریاض..... سعودی عربین ائیرلائنز کے اعلیٰ عہدیدار کیپٹن ثامر الخویطر نے واضح کیا ہے کہ لائسنس کے باعث السعودیہ کا کوئی بھی ہوا باز بلیک لسٹ نہیں۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ سعودی اخبارات اور ویب سائٹ پر اس حوالے سے گردش کرنے والی وہ اطلاع درست نہیں ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ السعودیہ کے 60ہواباز لائسنس کی تجدید نہ کرانے کے باعث بلیک لسٹ کر دیئے گئے ہیں۔

شیئر: