Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025

اسلام آباد میں فائرنگ،2ہلاک

   اسلام آباد... اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں بدھ کی رات فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ زخمیوں کو پمز اسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مرنے والے ایک شخص کی شناخت ابدار حسین کے نام سے ہوئی ہے جو انٹیلی جنس بیورو کاملازم تھا۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے وا قعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام بارگاہ پر حملہ سازش ہے۔اس کا مقصد ملکی معیشت کو کمزور کرنا اور ملکی ترقی روکنا ہے۔

شیئر: