Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

پٹرول کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع

  اسلام آباد.. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا )نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ۔ سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ۔نئی قیمتوں کا تعین وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد جمعرات کوکیا جائے گا۔ سمری کے مطابق پٹرولیم کی قیمت میں 1.48 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 13.15 روپے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ہائی ا سپیڈ ڈیزل کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات12بجے سے کیا جائے گا۔

شیئر: