Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

ٹائم میگزین 2 ارب 80 کروڑ ڈالر میں فروخت

نیویارک۔۔۔امریکی جریدے ٹائم میگزین کے ناشر امریکی اشاعتی ادارے میریڈتھ کارپوریشن کو 2 ارب 80 کروڑ ڈالر میں فروخت کرنے پر رضامند ہو گئے۔ یہ میگزین ٹائم ہی کے نام سے 1923ء میں جاری ہوا تھا۔ جریدہ ’’رواں سال کی شخصیت‘‘ کے انتخاب اور ’’دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات‘‘ کی سالانہ فہرست کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے۔ جدیدیت کے حوالے سے یہ میگزین کہیں پیچھے رہ گیا ہے۔

 

شیئر: