Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

نواز شریف سے قطری شہزادے کی ملاقات

  لاہور..قطری شہزادے حمد بن جاسم پاکستان پہنچ گئے۔ جاتی امراءمیں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ قطری شہزادے حمد بن جاسم بدھ کی صبح 13رکنی وفد کے ساتھ لاہور ائیر پورٹ پر پہنچے جہاں سے وہ جاتی امرا جانے کے لئے روانہ ہوئے۔ وفد کو لاہور پہنچنے پر سرکاری پروٹوکول دیا گیا۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔پانا مہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد قطری شہزادے کا یہ پہلا غیر سرکاری دورہ پاکستان ہے۔

شیئر: