Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

حکومت فرقہ پرستی روکنے میں ناکام ،فاروق عبداللہ

سرینگر ۔۔۔۔۔نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مرکز و ریاستی حکومتیں ملک میں فرقہ پرستی پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہیں ۔ ہر طرف فرقہ پرستی کا بول بالا ہے ۔ عوام کو بنیادی سہولتیں اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے تمام وعدے بے سود ثابت ہوئے۔

شیئر: