Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026

ریاض کی فارمیسیوں میں کیا ہورہا ہے؟

ریاض ....وزارت صحت نے سعودی ایف ڈی اے کے اہلکاروں کے تعاون سے فارمیسیوں اور گوداموں پر چھاپے مار کر جعلی دوائیں ضبط کرلیں۔ وزارت صحت نے ٹویٹر کے اپنے کاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ فارمیسیوں پر چھاپے مارنے پر زائد المیعاد، ممنوعہ اور غیر اجازت یافتہ دوائیں برآمد ہوئیں، ضبط کرلی گئیں۔

شیئر: