Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

زمبابوے کے نئے صدر نے موگابے کی کابینہ تحلیل کردی

 ہرارے۔۔۔ زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے3 دن بعد سابق صدر موگابے کی تشکیل کردہ کابینہ کو تحلیل کردیا۔صدر کے چیف سیکریٹری مشیک سباندا کے مطابق صدر ایمرسن منانگاگوا جلد ہی نئی کابینہ تشکیل دیں گے اور اس حوالے سے مشاورتی عمل شروع کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: