Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025

ترکی کا 3 وکلاء کی گرفتاری کے حوالے سے انٹر پول سے رابطہ

انقرہ ۔ ۔۔ ترکی نے استغاثہ کے 3 وکلاء کیخلاف انٹرپول سے رابطہ کیا ہے ۔دفتر استغاثہ نے ان تینوں کی گرفتاری کے لیے انٹرپول میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ ان میں سے2 وکیل جرمنی میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے دسمبر 2013ء  میں ترک صدر رجب طیب اردوگان کے قریبی سیاستدانوں اور تاجروں کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع کی تھیں۔
 

شیئر: