Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

حزب اللہ کو حزب اللہ کو غیر جانبدار بننا ہوگا، حریری غیر جانبدار بننا ہوگا، حریری

بیروت....لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کو بیرونی مداخلتیں بند کرنا ہونگی۔ لبنان کو آگے بڑھانے کیلئے غیر جانبدار رہنا ہوگا۔ الحریری نے فرانس کے ٹی وی چینل سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی حکومت میں ایسی سیاسی پارٹی کا وجود برداشت نہیں کرسکتا جو عرب ممالک کے خلاف عرب دنیا میں مداخلت کی پالیسی پر گامزن ہو۔ میں حکومت کے تمام فریقوں سے اس غیرجانبداری کی پابندی کا منتظر ہوں جس پر ہمارا سمجھوتہ ہوا تھا۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم کہیں کچھ اور کریں کچھ۔

شیئر: