Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

ریاض میں بارش کا امکان

ریاض .... محکمہ شہری دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ریاض شہر میں بارش کا امکان ہے۔ درمیانے درجے سے لیکر موسلا دھار تک بار ش ہوسکتی ہے۔ مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
 

شیئر: