Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

مملکت سے تارکین نے 39ارب 400ملین ریال ہند بھجوائے

ریاض ...سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی تارکین نے 2015ءکے دوران 10.5 ارب ڈالر سے زیادہ وطن بھیجے۔ سعودی کرنسی میں یہ رقم 39ارب 400ملین ریال کے برابر بنتی ہے۔ ہندوستانی کارکن سعودی عرب کو روزگار کیلئے سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ عالمی بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2018ءکے دوران سعودی عرب سمیت دنیا بھر سے ہندوستانی تارکین گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ترسیلِ زر کرینگے۔
 

شیئر: