Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاکستانی ٹیم ایشین کبڈی چیمپیئن شپ کا فائنل ہار گئی

 
تہران:ایشین کبڈی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو ہندکے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہند نے فائنل 22 کے مقابلے میں 34پوائنٹس سے جیت لیا۔ایران میں ہونے والی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ہند کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن دفاعی چیمپیئن ہند کا پلڑا بھاری رہا ۔اس سے پہلے گروپ میچز میں پاکستان نے عراق ، جاپان اور افغانستان کو جبکہ سیمی فائنل میں ایران کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

شیئر: