Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

کاربون کمپنی نے یووا 2 کی تفصیلات جاری کر دیں

کاربون کمپنی نے نئے اسمارٹ فون یووا 2 کی تفصیلات ویب سائٹ پر پیش کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے اور کاڈ کور پراسیسر دیا جائے گا۔ ڈیوائس میں 2 جی بی ریم ،16 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسٹوریج کو میموری کارڈ کی مدد سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکے گا۔ ڈوئل سم کارڈ سلاٹ کو فون میں شامل کیا جائے گا۔
 فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 5 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 0.3 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا جائے گا۔ فون کی بیٹری 2250 ملی ایپمئر آورز کی ہو گی۔فون کو کالے ، نیلے اور چمپینگ رنگ میں پیش کیا جائے گا اور اسکی قیمت 4000 سے 5000 ہندوستانی روپے ہو گی۔ 
 

شیئر: