Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد...احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی منگل تک ملتوی کردی۔نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اور استغاثہ کے گواہ راستے بند ہونے کے باعث عدالت نہ پہنچ سکے۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان منگل ریکارڈ کیا جائے گا۔

شیئر: