Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد...وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسلا می فوجی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کے لئے پیرکو سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف اور دیگر حکام بھی ہمراہ ہیں ۔گورنر ریاض نے استقبال کیا۔

شیئر: