ریاض میں غیر قانونی تارکین کیخلاف کارروائی اتوار 26 نومبر 2017 3:00 ریاض .... سعودی وزارت محنت و سماجی فروغ سمیت متعدد سرکاری اداروں کے اہلکاروں نے ریاض میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مہم کے تحت تفتیشی کارروائی کی۔ اس موقع پرسعودائزیشن کے حوالے سے متعدد خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔ وزارت محنت کارروائی غیر قانونی تارکین شیئر: واپس اوپر جائیں