Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ریاض میں غیر قانونی تارکین کیخلاف کارروائی

ریاض .... سعودی وزارت محنت و سماجی فروغ سمیت متعدد سرکاری اداروں کے اہلکاروں نے ریاض میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مہم کے تحت تفتیشی کارروائی کی۔ اس موقع پرسعودائزیشن کے حوالے سے متعدد خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔

شیئر: