Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

ولایت فقیہ کے پیچھے کیا ہے؟

ریاض .... سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ نے کوالالمپور میں عالمی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ " ولایت فقیہ" فقہی مسلکی نظام نہیں بلکہ خمینی انقلاب کو برآمد کرنے کا ذریعہ ہے۔
 
  
 

شیئر: