Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

فلپائنی کیلئے وزیر داخلہ کا اعزاز

ریاض.... سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے جدہ سیلاب میں محصور معمر شہری سعودی کو بچانے والے فلپائنی کو مالی انعام سے نوازا۔ محکمہ شہری دفاع کے ڈائریکٹر جنرل سلیمان العمرو نے وزیر داخلہ کی نیابت کرتے ہوئے فلپائنی شہری کو انعام کی رقم پیش کی اور وزیر داخلہ کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔ 
 

شیئر: