Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

قطری وزیر دفاع کی درخواست مسترد

ریاض.... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ نے انسداد دہشت گردی کے عالمی اسلامی فوجی اتحاد کی پہلی کانفرنس میں شرکت کی خواہش ظاہر کی تھی جسے سعودی عرب نے پوری قوت سے یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ جب تک انسداد دہشت گردی کے علمبردار چار عرب ممالک کے مطالبات قطر پورے نہیں کرے گا اس وقت تک کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
 

شیئر: