Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

زخمی امریکی نائب قونصلر اسپتال سے فارغ

ریوڈی جنیئرو۔۔۔ برازیل میں امریکہ کی نائب قونصلر کو گزشتہ روز ہسپتال سے فارغ کر دیاگیا ہے جنہیں سیاحتی مقام ریوڈی جنیئرو کے قریب ساحل پر رہزنی کی کوشش کے واقعہ میں پیر میں گولی ماری گئی تھی۔اسٹیفنی مسلنیڈ بوہلن کا جمعہ کو سمارتین ہسپتال میں آپریشن کیا گیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق مسلینڈ بوہلن اور ان کے شوہر پر جمعرات کی شب ریو ریاست کے جنوبی حصے میں نامعلوم افراد نے اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ آنگرا ڈوس ایس میں ایک شاہراہ پر جی پی ایس سمت نما نظام ایڈجسٹ کرنے کیلئے رک گئے تھے ۔
 

شیئر: